The Muslim Way is an Islamic blog about 99 Names of Allah (Asma ul Husna), Namaz, Wazu, Qurani Duain and authentic Ahadees Mubarakah based on the Quran and Sunnah.
رمضان گائیڈ20 CitiesAsia/KarachiKarachi MethodHanafiQibla Compass
پاکستان سحری و افطار اوقات
رمضان المبارک کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں کے سحری و افطار کے اوقات،
نماز کے اوقات، روزے کی رہنمائی اور موبائل قبلہ کمپاس ایک ہی جگہ۔
رمضان رہنمائی اور روزے کے اوقات
یہ صفحہ پاکستان میں رمضان کے دوران سحری و افطار کے اوقات،
روزے کے اہم مسائل، دعا، نیت، رمضان کے اعمال اور قبلہ کی سمت معلوم
کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اہم: سحری کے اختتام کے لیے فجر کا وقت اور افطار کے لیے مغرب کا وقت
استعمال کیا جاتا ہے۔ مقامی مسجد یا معتبر مقامی اوقات سے بھی مطابقت
ضرور کرلیں۔
پاکستان کا شہر منتخب کریں
حساب کا طریقہ: کراچی | مسلک: حنفی | ٹائم زون: Asia/Karachi
آج کے نماز، سحری اور افطار کے اوقات
نماز، سحری اور افطار کے اوقات لوڈ ہو رہے ہیں...
نماز کے اوقات کا بیرونی widget اس وقت لوڈ نہیں ہو سکا۔
براہ کرم صفحہ Refresh کریں۔
سحری کا اختتامFajr کے وقت کے مطابق
افطارMaghrib کے وقت کے مطابق
Prayer Times Near Me کے Fajr کو سحری کے اختتام اور Maghrib کو افطار
کے وقت کے طور پر سمجھا گیا ہے۔
قبلہ کمپاس
اپنی موجودہ لوکیشن سے کعبہ کی سمت، قبلہ کا زاویہ، فاصلہ اور
دستیاب ہونے کی صورت میں موبائل Compass Heading معلوم کریں۔
قبلہ
—
Bearing
—
سمت
—
فاصلہ
—
لوکیشن
کراچی
Heading
دستیاب نہیں
پہلے شہر کے مطابق قبلہ کا زاویہ دکھایا جائے گا۔
N
E
S
W
روزے کی نیت
روزے کی نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔ نیت کے لیے کوئی ایسی مخصوص
عربی عبارت یا مقررہ تعداد لازم نہیں جو ہر شخص پر لازماً پڑھنا ضروری ہو۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔